• news

مراکش: بحریہ نے 78 افریقی تارکین کو بچا لیا

رباط (سنہوا) مراکش کی بحریہ نے ساحلی علاقے میں کشتی کو ڈوبنے سے بچاکر 78 غیر قانونی تارکین کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ضروری احتیاط کے بعد تارکین کو زأہتا پورٹ اور شہر کسرالکبیر پہنچا دیا گیا۔ تمام افراد کا تعلق سب صحارا افریقہ سے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن