• news

حالیہ دہشت گردی: انتخابات متاثر کرنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں: ہیومن رائٹس کمشن پاکستان

اسلام آباد (اے ایف پی) ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان نے الیکشن متاثر کرنے کی ناکام کوششوں کی مذمت کی اور کہا ایسی کوششیں ناقابل قبول ہیں جبکہ حالیہ دہشت گردی کی لہر اور حملوں کے بعد سیاستدانوں نے سکیورٹی خطرات کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے تسلسل سے ہونے والے حملوں میں ملک بھر میں 175 افراد مارے گئے۔ ادھر الیکشن کمشن نے ہر قیمت پر انتخابات کے انعقاد کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا جمہوریت عمل کو آگے بڑھانے کیلئے صورتحال بڑی الارمنگ ہے۔ مشاہداللہ نے کہا سکیورٹی ایجنسیاں اپنا کام نہیں کر رہیں، یہ سیاست میں ملوث ہیں۔ بلاول نے کہا خوف کے ماحول میں الیکشن کا انعقاد ہو رہا ہے۔
کمشن

ای پیپر-دی نیشن