• news

نئی پاپندبوں کے خلاف ایران نے انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں شکایت درج کرا دی

تہران (سنہوا) نئی پابندیوں کے خلاف ایران نے امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں شکایت درج کرا دی۔ وزیر خارجہ جواد ظریف نے میڈیا کو بتایا یہ ٹوئٹر پیغام ہے کہ غیر قانونی پابندیوں پر ایران سے جوابدہی کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن