یورپی یونین نے مالدیپ پر نئی پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی
برسلز (اے ایف پی) یورپی یونین نے بھارت میں سمندری جزائر ممالک سے تعلقات میں بہتری نہ لانے پر مالدیپ پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی۔ مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین کو جیل جانے کے بعد حالات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جس کے بعد یورپی یونین نے برسلز میں مالدیپ کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں پابندیوں کو واضح کرتے ہوئے کہ ہے کہ اگر مالدیپ میں سیاسی صورتحال میں مزید بہتری نہ لائی گئی تو مالدیپ پر سفری پابندیاں اور انفرادی اور مخصوص اداروں کے اثاثے منجمد کر دیئے جائیں گے۔