• news

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈاکٹر پراسرار طور پر جاں بحق

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ڈاکٹر پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا۔ ڈاکٹر ہسپتال کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھا۔

ای پیپر-دی نیشن