• news

جاپان: شدید گرمی سے 5 افراد ہلاک 8 ہزار متاثر، ہسپتالوں میں داخل

ٹوکیو (سنہوا) جاپان میں شدید گرمی سے شہریوں کی زندگی مشکلات کا شکار ہو گئی۔ متعدد علاقوں میں 5 افراد ہلاک ہوئے اور 2 ہزار متاثر ہوئے ہیں۔ انہیں ہسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا۔ متاثرہ علاقوں میں حکومت نے ویکسی نیشن کے لئے ٹیمیں بھیج دیں۔

ای پیپر-دی نیشن