• news

بلوچستان: سابق مشیروسیکرٹری خزانہ خالد لانگو اور مشتاق رئیسانی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رثیسانی کی درخواست ضمانت پر بھی فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس ظہیرالدین کاکڑ پر مشتمل بنچ نے کی۔

ای پیپر-دی نیشن