• news

اداکارہ ثمن انصاری نے دوسری شادی کرلی

لاہور(کلچرل رپورٹر)ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ ثمن انصاری نے دوسری شادی کرلی ۔ شادی کی تقریب امریکہ میںہوئی جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ثمن انصاری نے شادی اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے بچوں کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔یاد رہے کہ ثمن انصاری بے شمار ڈراموں میں یاد گار کردار کرچکی ہیں۔حال ہی میںانکاایک ڈرامہ خانی نشرہواتھا۔

ای پیپر-دی نیشن