ایل ٹی سی کی بسوں کو روٹ اور ٹائم کا پابند کیا جائے : ناظم شوکت
لاہور (پ ر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے نگران حکومت سے شکایت کی کہ لاہور ٹرانسپورٹ بس سروس والوں کا وقت را گیارہ بجے تک ہے لیکن بس والے وات کو آٹھ بجے ہی بند کر دیئے ہیں جس کی وجہ سے غریب شہریوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کافی مشکلات ہوتی ہے برائے مہربانی وقت کی سختی سے عمل کئے جاویں اور روٹ نمبر 10B-10-5 کی بس کے روٹ بحال کئے جاویں آپ کی مہربانی ہو گی تاکہ غریب آدمی سفری سہولت حاصل کر سکیں۔