• news

فیفاورلڈ کپ فائنل،میدان میں گھس کر احتجاج کرنیوالے 4افراد کو 15دن جیل کی سزا

ماسکو(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران میدان میں گھس کر احتجاج کرنے والے 4افراد کو 15دن جیل کی سزا سنا دی گئی جبکہ یہ افراد اگلے 3سال کسی بھی کھیلوں کے مقابلے کے لیے سٹیڈیم نہیں جا سکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن