• news

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ آج سے شروع

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ آج سے بھارت میں شروع ہوگی۔ پاکستان سمیت 28 ممالک کے 171 کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن