• news

پابندیوں کیخلاف عالمی عدالت میںدرخواست امریکہ کو جواب دہ ہونا پڑے گا : ایران

دی ہیگ (نوائے وقت رپورٹ+اے ایف پی) ایران کے امریکی پابندیوں کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا جواب مل گیا۔ ایرانی وزارت خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی اقدام عالمی قوانین کی خلا ف ورزی ہے۔ غیرقانونی پابندیوں کیخلاف امریکہ کو جوابدہ ہونا ہو گا۔ ایران قوانین کا احترام کرتا ہے۔ امریکہ کو عالمی قوانین توڑنے کی عادت ہے۔ ایران نے مؤقف اپنایا تھا پابندیاں کئی دہائیوں پرانے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن