• news

اینٹی نارکوٹکس فورس نے عازمین حج کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) اے این ایف بلوچستان کے عازمین حج کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عازمین حج منشیات کی ترسیل جیسے مکروہ دھندے سے دور رہیں۔ سعودی عرب میں منشیات کی ترسیل کے جرم پر سزائے موت ہے۔ دوران سفر انتہائی محتاط رہیں اور کسی کا دستی سامان نہ پکڑیں۔

ای پیپر-دی نیشن