• news

پنجاب پولیس کو انتخابات میں ڈیوٹی اخراجات کیلئے 34 کروڑ روپے کا خصوصی فنڈ جاری

لاہور(نامہ نگار)پنجاب پولیس کو انتخابات میں ڈیوٹی اخراجات کے لئے 34کروڑ روپے کے خصوصی فنڈز جاری کر دئیے گئے۔پولیس کوانتخابات کے موقع پرسپیشل پولیس کی بھرتی، خوراک، پرائیویٹ گاڑیوں کے کرائے، بیرئیر، پٹرول، سٹیشنری اور میٹل ڈیٹکر سمیت دیگر آلات کی خریداری کے لئے خصوصی فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن