• news

بھارت:انتہا پسند حکومت نے مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائی شروع کردی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی انتہاپسند حکومت نے مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائی شروع کردی،مدر ٹریسا فاؤنڈیشن پر 13بچیاں اغوا کر کے فروخت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ بھارتی انتہاپسند حکومت نے مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائی شروع کردی۔مدر ٹریسا فاؤنڈیشن پر 13بچیاں اغوا کر کے فروخت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے مدر ٹریسا فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائی شروع کرتے ہوئے فوری طور پر ملک بھر میں فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے خانہ اطفال کے معائنے کاحکم دے دیاہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مدرٹریسا فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائی کیلئے 13بچیاںغوا کرکے فروخت کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن