قراقرم کے پہاڑی سلسلہ میں کوہ پیمائی کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، ڈرون کیمرے نے 36 فٹ کی بلندی پر کئی گھنٹے سے پھنسے کوہ پیما کو ڈھونڈ لیا
سکردو(صباح نیوز) قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں کوہ پیمائی کی تاریخ کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے ڈرون کیمرے نے 36فٹ کی بلندی پر کئی گھنٹے سے پھنسے کوہ پیما کو تلاش کر لیا ہے سکاٹ لینڈ کے کوہ پیما رک ایلین 8047میٹر چوٹی پر برف میں دب گئے تھے 36گھنٹے سے پھنسے کوہ پیما کو ڈرون کیمرے نے کامیابی سے تلاش کر لیا ہے۔