• news

فوج، عدلیہ کیخلاف بولنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں: اسد علی کھوکھر

رائے ونڈ (نامہ نگار)عدالتیں ہمیں انصاف فراہم کرتی ہیں جبکہ فوج محاذوں پر وطن کا پہرہ دیتی ہے،جو لوگ اپنے مفادات کیلئے ان دو اہم اداروں کو اپنے اشاروں کے مطابق نہ چلنے کی صورت میں بدنام کرکے کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ان سے بڑا ملک دشمن کون ہو سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور کے اہم ترین قومی حلقہ این اے 136سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ملک اسدعلی کھوکھر رائے ونڈ پریس کلب میں ساجد فاروق اور صدر عاطف سبزواری سے ایک خصوصی نشست میں کررہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن