• news

عمران وزیراعظم بن ہی جائیں عذاب تو ختم ہو الیکشن کمشن لاڈلے کی ز بان پر تالے لگائے: چانڈیو

کراچی (صباح نیوز) ترجمان پی پی سنیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بن ہی جائیں یہ عذاب تو ختم ہو، عمران خان کی زبان لیڈر کی زبان نہیں، الیکشن کمشن لاڈلے کی زبان پر تالے لگائے، یا اللہ عمران خان کو بینائی عطا فرما انہیں سندھ میں لاکھوں عوام نظر نہیں آ رہے حالانکہ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا خان صاحب 25 جولائی کے بعد بہت پریشان ہوں گے عمران خان جیسی زبان لیڈر نہیں بولتے ۔

ای پیپر-دی نیشن