گوجرانوالہ: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، یو سی چیئرمین محمد خالد، آزاد امیدوار رانا سرفراز کو 20 ہزار جرمانہ
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ کا ایکشن ،لیبر کونسلر میونسپل کارپوریشن ناصر کھوکھر، چیئرمین یونین کونسل نمبر 12حاجی محمد خالد ،آزاد امیدوار رانا سرفراز کو 20ہزار روپے فی کس کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔