• news

تجارتی جنگ میں شدت : ٹرمپ نے چین کی تمام درآمدات پر ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ اور چین میں تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی۔ امریکہ نے چین کی تمام درآمدات پر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں چین کی 500 ارب ڈالر کی اشیاءپر ٹیکس لگا دوں گا۔ یورپ اور چین ڈالر کی قیمت مصنوعی طور پر بڑھا رہے ہیں۔ اس سے امریکہ کو نقصان پہنچے گا۔ فیڈرل ریزور کی طرف سے شرح سود بھی زیادتی ہے۔

تجارتی جنگ

ای پیپر-دی نیشن