اسلام آباد: انتخابی مہم کے دوران اسد عمر پر فائرنگ، محفوظ ر ہے کارکنوں نے تھانے کا گھیراﺅ کر لیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اسلام آباد میں قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم افراد نے سیکٹر جی الیون میں انتخابی مہم کے دوران اسد عمر پر فائرنگ کر دی تاہم وہ محفوظ رہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے تھانہ رمنہ کا گھیرا¶ کر لیا۔ پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئیں۔
اسد عمر فائرنگ