• news

میڈیا الیکشن کے دوران کسی بھی حادثے کی براہ راست کوریج سے گریز کرے: پیمرا

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)نے ذرائع ابلاغ (میڈیا) کو ہدایت کی ہے کہ انتخابات کے دوران کسی بھی حادثے کی صورت میں براہ راست کوریج سے اجتناب کیا جائے۔ پیمرا نے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں ذرائع ابلاغ سے کہا گیا ہے کہ انتخابات کے دوران ہنگامی صورتحال میں میڈیا ذمہ دارانہ رپورٹنگ کا مظاہر کرے اوررائے دہندگان ( ووٹرز)کو الیکشن و ووٹ ڈال ڈالنے کے طریقہ کار پرمعلومات فراہم کرے۔ذرائع ابلاغ کو ہدایت کی گئی ہے کہ جاری کردہ قواعد وضوابط پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن