• news

کل کا سورج مسلم لیگ(ن) کی فتح کے ساتھ طلوع ہو گا : رائو شہاب الدین

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ 26جولائی کا سورج مسلم لیگ(ن) کی فتح کے ساتھ طلوع ہو گا اور قائد میاں نواز شریف ،قوم کی بیٹی مریم نواز اور کیپٹین (ر) صفدر کی رہائی کے آثار پیدا ہو جائیں گے جھوٹے سیاسی مقدمات بنا کر ایٹمی ہیرو کو بیٹی کے ساتھ جیل میں بند کرنا ملک کی بدترین مثال ہے کہ کسی بھی ملک کے تین بار وزیر اعظم کو بیٹی کے ساتھ سزا دی ہو۔

ای پیپر-دی نیشن