لیپس سکول کا میٹرک 2018ء میں شاندار رزلٹ، طلبہ ٹاپ پوزیشن لے اڑے
لاہور (پ ر) LAPS سکول کا میٹرک 2018 کا رزلٹ بہترین رہا۔ ماہم مرغزار کیمپس رولنمبر 163921 نے 1063نمبر لے کر سکو ل میں اول پوزیشن حاصل کی۔ آئزش احمد خان رولنمبر 232074 نے 1041نمبر لے کردوسری پوزیشن اور محمد علی بشیر تاج پورہ کیمپس رولنمبر240898 نے 1030نمبر لے کر سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ طلبہ و طالبا ت نے اپنی اس کا میا بی کو والدین کی دعائوں، اسا تذہ کی محنت اور پرنسپل امجد حسین بیگ کی کاوشوں کا نتیجہ قرار دیا۔