• news

مسلم لیگ ن کی بد عنوانیو ں سے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا: احسن نظامی

پتوکی (نمائندہ خصوصی) پی پی 179سے آزاد امیدوار و صدر بار ایسوسی ایشن پتو کی احسن نظامی نے کہا کہ ن لیگ کی بد عنوانیو ں کی و جہ سے ملک تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا اس وقت ہمارے بچے تعلیم سے محروم ہیںاور گو ر نمنٹ ہسپتالو ں میں صحت کی سہولیات اور ادویات کا فقدان ہے مور ثی سیاست دانو ں کی بجائے میں اسمبلی میں پہنچ کر عوام کے بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانگا اس موقع پر شکر باری ، نو ید بھٹی ، نو ید بھٹی ،آصف ٖ بھٹی ،عابدبھٹی ،عمران چو دھری ،رانا سہیل نذ یر،قاسم اسحاق،سردار اعظم ڈو گر،رزاق بھٹی اور دیگر بھی مو جود تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن