• news

غلام احمد بلور نے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی خیبر پی کے کی عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دیدیا ہے

پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتائج سے ثابت ہو رہا ہے خیبر پی کے کی عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دیدیا ہے اور عمران خان کے پی کے کی عوام کی پسندیدہ شخصیت ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ الیکشن نتائج پر کوئی اعتراض نہیں ہے، میں ایک جمہوری آدمی ہوں اور اپنی شکست کو تسلیم کرتا ہوں۔
بلور

ای پیپر-دی نیشن