• news

چیف جسٹس ثاقب نثار آج لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرینگے

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار آج لاہور سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج بروز جمعرات اہم مقدمات کی سماعت کرے گا ۔ تین رکنی بینچ دیوانی فوجداری، بنیادی انسانی حقوق کے حوالے سے مقدمات کی سماعت کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن