مہاراشٹرا: ملازموں میں کوٹے کیلئے احتجاج جاری
ممبئی (اے ایف پی) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ملازمتوں میں کوٹے کیلئے احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا بعض مقامات پر پتھراؤ کی رپورٹس موصول ہوئی ہیں اور ریاست میں 30 ہزار سے زائد اہلکار تعینات کئے گئے ہیں احتجاج کے باعث کئی سکول اور کالج بند ہیں جبکہ ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہو ہے۔