• news

پولنگ اسٹیشنز کے گرد غیر متعلقہ افراد کے کھڑا ہونے پر پابندی

سرگودھا(نامہ نگار) کوئٹہ اور مختلف مقامات پر ہونیوالے دہشتگردی سمیت دیگر واقعات کے بعد ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کی پٹرولنگ بڑھا کر پولنگ اسٹیشنز کے گردونواح میں غیر متعلقہ افراد کے کھڑا ہونے پر پابندی لگا دی گئی کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر غیر متعلقہ افراد کو کھڑے نہ ہونے دیا گیا ایسے افراد جوکہ ووٹ کاسٹ کرنے آئے تھے انہیں شناختی کارڈ دیکھ کر پولنگ اسٹیشنز جانے کی اجازت دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن