• news

مجید نظامی جیسے اور لوگ ہوں تو ملک حقیقی فلاحی مملکت بن جائے: ارشد بلوچ

لاہور (پ ر) چیئرمین مجلس شہباز ارشد بلوچ نے جنرل کونسل کے اجلاس میں کہا کہ کاش مجید نظامی جیسے محب وطن لوگ پاکستان میں ہوں تو پاکستان صحیح معنوں ایک اسلامی فلاحی مملکت بن سکتا ہے مجید نظامی نے نوائے وقت میں پاکیزہ اورصاف ستھری صحافت کی بنیاد رکھی اور کروڑوں روپے اشتہارات صرف اس لئے رد کئے کہ وہ اسلامی اصول پر نہیں اترتے تھے انہوں نے کہا کہ فخر ہے میں ان کا آخری ملاقاتی تھا اور پرنس آف قلات پرنس محی الدین بلوچ گلدستہ پیش کیا جنہیں شہباز پرنس آف قلات کی طرف سے پھولوں کی چادر مزار مجید نظامی پر رکھے گی انہوں نے نوجوان نسل سے کہا کہ وہ مجید نظامی کی کامیاب زندگی کا بغور مطالعہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن