• news

مسلم لیگ(ن) کے احمد رضا خاں مانیکا کی واضح اکثریت نے عوام کو خوشی سے ہمکنار کر دیا

ملکہ ہانس (نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) نامزد امیدوار این اے 145میاں احمد رضا خاں مانیکا کی واضع اکثریت نے حلقہ کے عوام کو خوشی و مسرت سے ہمکنار کر کے رکھ دیا ہے ، الیکشن 2018ء کے انتخابات میں پچاس ہزار سے زائد ووٹوں کی اکثریت نے علاقہ کی تعمیر و ترقی کے سلسلہ میں ایک نئی جدت پیدا کر دی ہے ، تاہم سماجی راہنمائوں خاں سعید خاں لودی ، خاں شفیق خاں لودھی ، صدر انجمن وارث شاہ میاں ذاکر حسین ہانس ، چوہدری افضال ایڈوکیٹ نے میاں احمد رضا خاں مانیکا کو اُسکی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن