انتخابی نتائج سے دلبرداشتہ سربراہ ایم کیو ایم حقیقی آفاق احمد نے پارٹی قیادت چھوڑ دی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ ایم کیو ایم حقیقی آفاق احمد نے پارٹی قیادت چھوڑدی۔ انتخابی نتائج سے دلبرداشتہ آفاق احمد نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج کے بعد عہدے پر براجمان رہنا مناسب نہیں۔
آفاق احمد/ قیادت