ٹرمپ نیاداکارہ سٹورمی کے علاوہ تعلقات چھپانے کیلئے 3خواتین کو رقم دی‘ وکیل کادعویٰ
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی اداکارہ سٹورمی ڈینیل کے وکیل مائیکل ایونٹی نے دعویٰ کیا ہے سٹورمی کے علاوہ ٹرمپ نے اپنے تعلقات چھپانے کیلئے 3 عورتوں کو رقم دی۔ مذکورہ تینوں عورتوں کو 2016ء کے صدارتی انتخابات سے قبل رقم دی گئی۔