• news

جاپان‘اولمپکس 2020ئ‘ مسلمانوں کی مذہبی فرائض ادائیگی کیلئے خصوصی ’’موبائل مسجد تیار‘‘

ٹوکیو(آن لائن) جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپکس 2020کے دوران مسلمانوں کی مذہبی ضروریات کا خاص خیال رکھتے ہوئے ایک ’موبائل مسجد‘ متعارف کرائی گئی ہے۔ جس پر 7لاکھ 70ہزار یورو کی لاگت آئی ہے‘اس ’موبائل مسجد‘ میں وضو کرنے کی سہولت کیساتھ ساتھ بیک وقت 50نمازی نماز پڑھ سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن