• news

آتشزدگی کے واقعات میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

لاہور (نامہ نگار)پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کے ایڈمن بلاک میں ایک دفتر میں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا فرنیچرودیگر سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے ۔بتایاجاتا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کے ایڈمن بلاک میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگے لگنے سے وہاں موجود لاکھوں روپے مالیت کا فرنیچرودیگر سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیاہے ۔

ای پیپر-دی نیشن