• news

تحریک بازیابی نعلین پاک کا 31 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

لاہور (پ ر) تحریک بازیابی نعلین پاک کے رہنما پیر اختر رسول قادری آرگنائزر پیر ایس اے جعفری، حکیم محمود الحسن قاسمی، علامہ وقار الحسنین نقوی، مولانا عبداللہ روپڑی اور حافظ یعقوب شاہ نے بیان میں لاہور بادشاہی مسجد تبرکات گیلری سے محکمہ اوقاف کی زیر تحویل چورائے گئے نعلین پاک کی طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود تاحال عدم بازیابی کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے تحریک بازیابی نعلین پاک کی طرف سے 31 جولائی 2018ء کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن