چوہدری برجیس، اعجاز حسین بھٹی کو کامیابی پر مبارکباد
سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ ن کے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری میاں اعظم شریف، حامد یٰسین، ملک ہدائت علی،کونسلرزچوہدری عامر منیر ورک، حاجی فقیر محمد بادشاہ، ملک عبدالرحمن ،شیخ خالد محمود رونقی،لالہ محمد ایوب جٹ،شفقت علی،نصر اللہ زاہد،میاں محمد علی جیلانی،ملک بشیر احمد،محمد ارشد غفاری،نذیر احمد کاٹن،لیگی رہنمائوں کاشف علی بھٹی،چوہدری کلیم اللہ سندھو، کاشف سائونڈ والے،آصف علی بھٹی،چوہدری غلام حسین،چوہدری محمد زاہد سندھو،سید غلام مرتضیٰ شاہ،ملک نعیم،میاں طاہر محمود،شرجیل بھٹی، شہباز احمد،حافظ محمد عقیل،عبدالقدیر خاں،محمد حنیف ،قاری عارف پرویز،شکیل بھٹی،استاد شفاقت علی،محمد سلیم،محمد نواز چیمہ، سخاوت علی جٹ، محمد رفیق جٹ اور چوہدری امتیاز احمد کھارا نے نو منتخب رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد برجیس طاہر اور رکن پنجاب اسمبلی میاں اعجاز حسین بھٹی کی کامیابی پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ حلقہ کی پسماندگی کے خاتمے اور مزید تعمیر و ترقی کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔