• news

جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگرام آج ہوگا

لاہور (پ ر) عازمین حج کیلئے جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ میں آج صبح 10 بجے سے لے کر شام 4 بجے تک حج تربیتی پروگرام ہوگا جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور ممتاز عالم دین حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان اور مفتی محمد زکریا ، مفتی شاہد عبید اورمفتی خرم یوسف سمیت دیگر علماء خطاب کریں گے حج تربیتی پروگراموں میں حج پر جانے والی خواتین کیلئے بھی باپردہ شرکت کا انتظام کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن