• news

موٹر سائیکل سوار شہری سے موبائل فون چھین کر فرار

فیصل آباد( نمائندہ خصوصی) موٹرسائیکل چلانے کے دوران موبائل فون پر باتیں کرنیوالے نوجوان سے فون چھین لیا گیا ‘ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقہ چک نمبر426گ ب کے قریب موٹرسائیکل پر جانے والا سہیل موبائل فون کان سے لگائے باتیں کر رہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن