محترمہ فاطمہ جناحؒ کا 126وا ں یوم ولادت آج منایا جائیگا
قصور(اے پی پی )تحریک پاکستان کی عظیم لیڈر قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی ہمشیرہ مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کا 126وا ں یوم ولادت آج31جولائی بروزمنگل کومنایاجارہاہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں تقاریب کا انعقادکیاجائے گا اورمرحومہ کی حیات و خدمات کو اُجاگر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
فاطمہ جناح