• news

فرانس میں طلباء کے سکولوں میں سمارٹ فون لانے پر پابندی

پیرس (اے ایف پی) ستمبر میں فرانس میں نیا تعلیمی سال شروع ہو رہا ہے‘ ارکان پارلیمنٹ نے سکولوں میں طلباء کے سمارٹ فونز لانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ایموئل کی چلائی مہم میں کہاگیا 14 سے 15برس کے طلباء سمارٹ فونز‘ ٹیبلٹس اور دیگر ڈیوائسز تعلیمی اداروں میں نہیں لاسکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن