• news

میانمار میں سیلاب سے 3فوجیوں سمیت 10ہلاک

ینگون (سنہوا) میانمار کی ریاست کیان میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 3 فوجیوں سمیت 10مارے اور بیسوں زخمی ہو گئے۔۔ بتایا جاتا ہے کہ پولون ٹی گائوں زیادہ متاثر ہوا ہے۔ متعدد مکان تباہ ہوگئے۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن