• news

نارنگ منڈی:کینسر کے مرض میں مبتلا آٹھویں جماعت کا طالب ہسپتال میں دم توڑ گیا

نارنگ منڈی(نامہ نگار) مقامی گورنمنٹ ہائی سکول میں آٹھویں جماعت کا طالب علم بلال نثار بل کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے باعث لاہور میو ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیامتوفی تحریک انصاف کے رہنما چودھری عابد بل کا بھتیجاتھا بتایا جاتا ہے کہ متوفی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی تو ٹیسٹ کروائے گئے اور کینسر کی تشخیص کے بعد مریض کو لاہور ہسپتال ریفر کر دیا گیا لیکن ڈاکٹرز کی کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکا۔

ای پیپر-دی نیشن