چودھری برادران کی سیاست اصولوں پر مبنی ہے:تحریک انصاف گکھڑ
گکھڑمنڈی(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنمائوںممبر کنٹونمنٹ بورڈ غلام قادر وڑائچ ،تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سٹی جنرل سیکر ٹری محی الدین وڑائچ ، چوہدری کریم بھنڈر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری شجاعت اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہی نے مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا اعلان کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ چوہدری برادران کی سیاست اصولوں پر مبنی ہے۔