• news

پولیو کے قطرے پلانے کی 5 روزہ مہم 6 اگست سے شروع ہوگی

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)ضلع شیخوپورہ میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی 5 روزہ مہم 6 اگست سے شروع ہوگی جو 11 اگست تک جاری رہے گی جس کیلئے 282 موبائل اور 17 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے اس مہم کو کامیاب بنانے کیلئے محکمہ صحت کے افسران اور عملہ کو خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن