• news

بنگلہ دیش کا آئندہ سال نیوزی لینڈ کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش نے آئندہ سال نیوزی لینڈ کے خلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے ۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈکے چیف ایگزیکٹونطام الدین چوہدری نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ حکام نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے سلسلے میںرابطہ کیا تھا ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے مشاورت کے بعد جواب دیا کہ ٹیم ابھی فلڈ لائٹس میں پانچ روزہ کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار نہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن