• news

وسط ایران میں پولیس کا کریک ڈاؤن متعدد افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

تہران(سنہوا) وسط ایران میں پولیس نے کریک ڈاؤن کر کے متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ بھاری کی مقدار برآمد کرلی۔ ترجمان نے میڈیا کو بتایا ملزم ملک میں دہشت گردی کرنا چاہتے تھے لیکن واضح نہیں ان کا تعلق کس گروپ سے ہے متعلقہ اداروں سے معلومات طلب کی ہیں جس کے بعد بیان جاری کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن