ایک کروڑروپے بنک فراڈکیس کاملزم 20 سال بعدبری
لاہور(وقائع نگار خصوصی)ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کی سماعت میں لاہور ہائیکورٹ نے 20 سال بعد ملزم کو بری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ استغاثہ سابق بینک مینجرپرکیس ثابت کرنے میں ناکام رہاجس پرعدالت نے عدم ثبوت پرسابق بینک مینجرکوبری کرنے کاحکم دے دیا۔
بری