نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں پمز کے میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) پمز کے میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا سربراہ کارڈیک سنٹر ڈاکٹر نعیم نے نواز شریف کا ای سی جی کیا۔ بلڈ پریشر اور شوگر چیک کی گئی۔ بلڈ ٹیسٹ کیلئے نمونہ پمز لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق نواز شریف کی صحت کافی بہتر ہے۔
نواز شریف/ طبی معائنہ