• news

مولانا فضل الرحمٰن کو دل کی تکلیف، راولپنڈی کارڈیالوجی سنٹر میں ابتدائی ٹیسٹ، ڈسچارچ کر دیا

راولپنڈی (صباح نیوز) جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو دل کی تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا سی ڈی انجیو گرافی ٹیسٹ کئے گئے حالت بہتر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز نے مولانا کے سی ڈی انجیو گرافی ٹیسٹ کئے اور انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارچ کر دیا گیا۔ مولانا کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔
فضل الرحمٰن

ای پیپر-دی نیشن